Recent content by aziz_865

  1. A

    حج کرنے کے فضائل

    حج کرنے کے فضائل اور اس کے ترک کی وعیدیں جو وارد ہیں جن کا ذکر انشاء اللہ تعالیٰ آئندہ آئے گا‘ اس کی وجہ یہ معلوم ہوتی ہے کہ بعضے عبادتیں صرف بدنی ہیں جیسے نماز‘ روزہ وغیرہ اور بعضے صرف مالی جیسے زکاۃ‘ صدقات وغیرہ اور حج دونوں قسم کی عبادتوں کا جامع ہے‘ اس میں مال بھی خاطر خواہ خرچ ہوتا ہے اور...
Top